24 جنوری 2015 - 09:59
فلپائن میں دھماکہ ۳۲ افراد ہلاک اور زخمی+ تصاویر

فلپائن کے جنوبی شہر زامبوآنگا(Zambvanga) میں ہوئے بم دھماکے کے نیتجے میں ایک شخص ہلاک اور ۳۱ زخمی ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلپائن کے جنوبی شہر زامبوآنگا(Zambvanga) میں ہوئے بم دھماکے کے نیتجے میں ایک شخص ہلاک اور ۳۱ زخمی ہوئے ہیں۔
گزشتہ روز بوقت عصر شہر زامبوآنگا میں بس اسٹیند کے پاس ہوئے اس بم دھماکے میں جانی نقصان کے علاوہ مالی نقصان بھی ہوا تاہم اس حادثے کی علت معلوم نہیں ہو سکی اور نہ کسی دھشتگرد ٹولے نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲